مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی لبنان کے قصبے "باریگا" پر صہیونی فضائی حملوں میں ایک خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے ہیں۔
ان ذرائع نے مزید کہا: "القنطارہ" قصبے کو بھی قابض صہیونی فوجیوں نے نشانہ بنایا
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنوبی لبنان پر غاصب صہیونی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔